1
/
of
1
Kitab Rishta
SEERAT TUL BUKHARI
SEERAT TUL BUKHARI
Regular price
Rs.1,250.00
Regular price
Rs.1,600.00
Sale price
Rs.1,250.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
کتاب’’ سیرۃ البخاری ‘‘مولانا عبد السلام مبارکپوری کی تصنیف ہے۔یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے حصہ اول میں امام بخاری کی ولادت او رزمانہ طفولیت سے لے کر طاب علمی کے سفروں کے مفصل حالات ،فراغت کے بعد درس وتدریس ، اخلاق وعادات اور وفات کے تک حالات ہیں جبکہ دوسرے حصے میں ان کی علمی زندگی کے کارنامے اسلامی خدمات، فقاہت واجتہاد وفنون حدیثیہ، وتاریخ وغیرہ میں جو آپ کا مقام ہےان پر مفصل بحث ہے۔ کل تصنیفات بالخصوص صحیح بخاری اور اس کی شروح کا تفصیلی ذکر ہے ۔یہ اس کتاب دوسرا ایڈیش ہے جو 1367ھ میں اسرار کریمی پریس الہ آباد سے شائع ہوا۔ یادر ہے اس کتاب کا عربی ترجمہ ڈاکٹر عبد العلیم بستوی کےقلم سے جامعہ سلفیہ بنارس سے شائع ہوچکا ہے
Share
