1
/
of
1
Kitab Rishta
Seerat Ul Mustafa by Idrees Kandhlavi
Seerat Ul Mustafa by Idrees Kandhlavi
Regular price
Rs.1,300.00
Regular price
Rs.1,600.00
Sale price
Rs.1,300.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مصنف کتاب حضرت مولانا ادریس کاندھلوی کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں آپ نے تمام حیات حدیث و تفسیر جیسے موضوعات کو اپناشغل بنائے رکھا اور سیرت کی کتاب "سیرت مصطفی" ٰ کے نام سے تحریر فرمائی جس میں اس بات کا خاص خیال رکھا گیا کہ کوئی موضوع روایت کو شامل نہ کیا جائے بلکہ صحیح ترین احادیث کی روشنی میں سیرت مرتب کی جائے اور اسکے ساتھ ساتھ سیرت سے حاصل ہونے والے فوائد و ثمرات بھی ذکر کیے جائیں اس سیرت کی کتاب میں اس بات کا بھی خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ اگر سیرت نبوی ﷺ پر کوئی ملحد ،مستشرق اعتراض کرے تو اس کا صحیح ترین اسلامی عقائد و فقہ کی روشنی میں ان کا جواب دیا جائے۔