Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

STRONG BRAIN DEAL 7 FAMOUS BOOKS

STRONG BRAIN DEAL 7 FAMOUS BOOKS

Regular price Rs.3,580.00
Regular price Rs.7,500.00 Sale price Rs.3,580.00
Sale Sold out

دماغی صلاحیتوں، نفسیات، کامیابی اور سوچ کے دائرہ کار سے متعلق مشہور کتابوں کے تراجم 

ٹوٹل صفحات: 1670

Hard Binding 

  • دوبارہ سوچئے (Think Again): آدم گرانٹ کی یہ کتاب انسان کو اپنے عقائد، خیالات اور معلومات پر نظر ثانی کرنے اور لچکدار سوچ اپنانے کا ہنر سکھاتی ہے۔

 

  • کامل دماغ (The Mature Mind): یہ کتاب ذہنی پختگی، فکری ارتقا اور انسانی عقل کی گہرائیوں کو سمجھنے میں مدد دیتی ہے۔

 

  • لا شعور: دماغ کے پوشیدہ راز (The Power of Your Subconscious Mind): جوزف مرفی کی شہرہ آفاق کتاب، جو لاشعور کی طاقت کو بروئے کار لا کر زندگی میں کامیابی، خوشی اور بہتری حاصل کرنے کے طریقے بتاتی ہے۔

 

  • 5 سیکنڈ کا اصول (The 5 Second Rule): میل روبنز کی یہ کتاب سستی اور کاہلی پر قابو پانے، ہمت پیدا کرنے اور فوری فیصلے لے کر عمل کرنے کا آسان اصول سکھاتی ہے۔

 

  • بڑے فیصلے کرنا (Thinking, Fast and Slow): ڈینیل کاہنیمن کی یہ عالمی شہرت یافتہ کتاب انسانی سوچ کے دو نظاموں (فوری اور آہستہ) کی تشریح کرتی ہے جو ہمارے فیصلے کرنے کے انداز کو متاثر کرتے ہیں۔

 

  • دماغی اصول (Brain Rules): جان میڈینا کی یہ تصنیف سائنسی بنیادوں پر وضاحت کرتی ہے کہ ہمارا دماغ کیسے کام کرتا ہے اور اس کی کارکردگی کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔

 

  • سوچنے کے اصول (The Rules of Thinking): رچرڈ ٹیمپلر کی یہ کتاب بہتر، عقلمندانہ اور واضح سوچ کے سنہری اصول فراہم کرتی ہے جو زندگی کے ہر شعبے میں کام آتے ہیں۔

 

View full details