1
/
of
1
Kitab Rishta
SUNAN NISAAI SHARIF URDU 3VOL
SUNAN NISAAI SHARIF URDU 3VOL
Regular price
Rs.3,750.00
Regular price
Rs.5,600.00
Sale price
Rs.3,750.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مترجم: علامہ وحید الزمان
سنن نسائی کو عربی زبان میں المجتبى من السنن یا السنن الصغرى للنسائي کہا جاتا ہے۔ یہ احادیث کی معتبر کتب صحاح ستہ میں سے ایک ہے، جو احمد بن شعیب النسائی کی تصنیف ہے۔ سنن نسائی صحاح ستہ میں تیسرے نمبر پر ہے المجتبی یعنی منتخب احادیث کی تعداد 5270 ہے اور اس میں احادیث کی تکرار شامل ہے جو مصنف نے اپنی جامع السنن الکبری سے اخذ کی ہیں۔