Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

TADVEEN SIAR O MAGHAZI تدوین سیر و مغازی

TADVEEN SIAR O MAGHAZI تدوین سیر و مغازی

Regular price Rs.780.00
Regular price Sale price Rs.780.00
Sale Sold out

تدوین سیر و مغازی

مصنف: حضرت مولانا قاضی اطہر مبارکپوری

اس کتاب میں مصنف رحمہ اللہ نے فن سیر و مغازی کے ابتدائی اور ارتقائی نقوش کو مسلسل محنت ، تحقیق اور جاں فشانی سے فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ اردو زبان میں اپنے موضوع پر یہ اولین کتاب ہے جو پہلی صدی ہجری کے نصف آخر سے تیسری صدی ہجری تک فن سیر و مغازی کے آ غاز و ارتقا پر روشنی ڈالتی ہے۔اس ضمن میں اس دور کے علمائے سیر و مغازی اور ان کی تصانیف کا ذکر کیا گیا ہے ۔ اس کے ساتھ علم حدیث کی اس خاص نوع کے بارے میں ان کی تصنیفی، تعلیمی اور روایاتی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔اس کتاب کا سب سے پہلا ایڈیشن شیخ الہند اکیڈمی، دیوبند، انڈیا سے سن ۱۴۰۰ھ (بہ مطابق ۱۹۸۰ء)میں شائع ہوا۔

View full details