Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Tafheemat (3 volume) by Molana Mawdudi

Tafheemat (3 volume) by Molana Mawdudi

Regular price Rs.1,900.00
Regular price Rs.2,400.00 Sale price Rs.1,900.00
Sale Sold out

تفہیمات از مولانا مودودی ( تین جلدیں)

اس کتاب میں اسلام کے ان مسائل کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے جن کے متعلق لوگوں میں غلط فہمیاں ہیں ۔ وہ ان مسائل کوعقل کی کسوٹی پر پرکھ کر تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔ جبکہ شریعت عقل کے تابع نہیں ہے۔ ایسے میں مختلف الخیال مکذبین اور متحد الخیال مدعی دونوں کے براہین کو سامنے رکھ کر موازنہ کیا گیا ہے اور پھر شریعت کے وہ مسائل جن پر اعتراض کیا جاتا ہے کو عقلی دلائل کی روشنی میں ثابت کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اسلام ایک علمی اور عقلی مذہب ہے۔ کوئی اپنی کوتاہ نظری سے نہ سمجھ پائے تو چشمۂ آفتاب را چہ گناہ۔ آج انسانیت اور تہذیب کے دائرے سے باہر نکل جانے کو آزادی کا نام دیا جاتا ہے ، یہ کتاب ثابت کرتی ہے کہ اصل آزادی وہ ہے جسے اسلام نے آزادی کہا ہے اور آج جو آزادی کا نیا مفہوم پیدا کیا گیا ہے ،یہ آزادی نہیں عریانیت ہے۔

View full details