1
/
of
1
Kitab Rishta
TAFHEEMAT E NAAT تفہیمات نعت
TAFHEEMAT E NAAT تفہیمات نعت
Regular price
Rs.750.00
Regular price
Sale price
Rs.750.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
گوہر ملسیانی کا اصل نام میاں طفیل محمد تھا ۔ 15 جولائی 1934کو ملسیان ، بھارت میں پیدا ہوئے ۔ پاکستان کے شہر خانیوال میں رہائش اختیار کی ۔ اقبالیات میں ایم فل کیا اور شعبہ تعلیم میں خدمات سر انجام دیں
"نعتیہ ادب کے فروغ ارتقا میں گوہر ملسیانی کی مساعی جمیلہ کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا انہوں نے نعتیہ ادب کو اپنی کتب اور تحریروں سے بہت باثروت کیا اس باب میں ان کی کتابیں عصر حاضرکے نعت گو،مظہر نور،جذبات شوق اور ارمغان شوق اہمیت رکھتیں ہیں
سید صبیح الدین صبیح رحمانی
Share
