Tafseer Ibn Abbas (5 Vol)
Tafseer Ibn Abbas (5 Vol)
Regular price
Rs.7,500.00
Regular price
Rs.9,000.00
Sale price
Rs.7,500.00
Unit price
/
per
اردو ترجمہ: ابو حمزہ مفتی ظفر جبار چشتی
عربی تفسیر "تنویر المقباس"کا پورا نام "تنویر المقباس من تفسیر ابن عباس" ہے اصل عربی تفسیر کے مصنف ابو الطاہر محمد بن یعقوب بن محمد بن بن ابراہیم نجد الدین الشیرازی الشافعی ہیں۔ اور یہ تفسیر تفسیر قرآن سے متعلق عبد اللہ ابن عباس کی روایات کا مجموعہ ہے جس کواردو میں مجد الدين أبو طاہر محمد بن يعقوب فیروزآبادى (المتوفى: 817ھ)نے تفسیر ابن عباس کے نام سے اکٹھاکیا