1
/
of
1
Kitab Rishta
Tareekh Al Masoodi 4 volumes
Tareekh Al Masoodi 4 volumes
Regular price
Rs.3,000.00
Regular price
Rs.4,000.00
Sale price
Rs.3,000.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مُروجُ الذَّہَب و مَعادنُ الجَوہَر عربی زبان میں لکھی جانے والی ایک تاریخی کتاب ہے۔ یہ چوتھی صدی ہجری کے مؤرخ علی بن حسین بن مسعودی کی تصنیف ہے۔ مروج الذہب دنیا، مسلمانوں اور دیگر اقوام کی تاریخ پر مشتمل ہے۔ تاریخ نگاری میں موضوعی روش اپنائی گئی ہے۔ ہر چند مصنف نے موضوعی اور سالوں کے اعتبار کی روش کو اکٹھا اختیار کیا اور ایک موضوع کی تاریخ بیان کرتے ہوئے ترتیب زمانی کو پیش نظر رکھا ہے۔
مصنف: امام المورخین ابوالحسن بن حسین بن علی المسعودی
اردو ترجمہ: عزیز احمد تھانوی
جلدیں 4، ضخامت: 1540صفحات