1
/
of
1
Kitab Rishta
Tareekh E Kashmir Complete
Tareekh E Kashmir Complete
Regular price
Rs.900.00
Regular price
Rs.1,200.00
Sale price
Rs.900.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
مشہور رائٹر محمد دین فوق کی تاریخ کشمیر پر لکھی گئی بہترین کتاب
محمد دین فوق (فروری 1877ء - 14 ستمبر 1945ء) اردو زبان کے مشہور شاعر، نقاد، اِنشاء پرداز، اخبار نویس اور مؤرخ تھے۔ فوق تاریخ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ اُن کی متعدد کتب ہائے تاریخ اُن کی وجہ شہرت ہے، علاوہ ازیں وہ بطور صحافی لاہور کی مشہور شخصیات میں سے تھے۔ فوق کو کشمیر کا پہلا نوجوان صحافی ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔