1
/
of
1
Kitab Rishta
Tareekh O Tahzeeb E Hind
Tareekh O Tahzeeb E Hind
Regular price
Rs.1,100.00
Regular price
Rs.1,400.00
Sale price
Rs.1,100.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
تاریخ و تہذیب ِ ہند اپنے موضوع پر دنیا کی ایک مستند تصنیف ہے۔ فرانسیسی مورخ گوستاف لوبون کی یہ کتاب سویلائزیشن دی انڈی (“دی سویلائزیشن آف انڈیا”)اب سے ایک صدی سے زائد عرصہ پیشتر 1887ءمیں لکھی گئی۔ اس کے بعد یہ دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ ہوکر شائع ہوئی۔ سرزمین ِ ہند ہزاروں سال سے مختلف تہذیبوں کو جنم دیتی آرہی ہے اسی لیے یہ موضوع صدیوں سے مؤرخین کی دلچسپی اور تحقیق کا باعث رہا ہے۔
تاریخ و تہذیب ِ ہند“ اس خطے میں برپا ہونے والی تہذیبوں اور قوموں سے لے کر اس کے ماحول دریاﺅں، پہاڑوں وادیوں جنگلات موسموں نباتات حتیٰ کہ چرند پرند سے متعلق معلومات کو بھی اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ ایک کتاب میں برصغیر کی تمام قدیم تاریخ کو سمودینا مؤرخ گوستاف لوبون کا ہی کارنامہ ہے