Skip to product information
1 of 1

My Store

Tazkara Mashaikh Naqshbandia

Tazkara Mashaikh Naqshbandia

Regular price Rs.800.00
Regular price Rs.1,200.00 Sale price Rs.800.00
Sale Sold out

Writer: Allama Muhammad Noor Bakhash Twakli

 

سلسلہ نقشبندیہ سلاسلِ طریقت میں خاصہ مقام رکھتا ہے اور برصغیر پاک و ہند میں اس سلسلہ سے جڑے لاکھوں مسلمان موجود ہیں۔۔۔

زیر نظر کتاب میں سلسلہ نقشبندیہ کی ابتدا سے لے کر 1920تک کے تقریباً تمام بڑے اکابرین کا درجہ بدرجہ ذکر کیا گیا کہ کیسے یہ سلسلہ شروع ہوا اور پھر کن کن بزرگانِ دین سے ہوتا ہوا برصغیر پاک و ہند میں پہنچا۔۔۔ تعلیمات کیا ہیں اور قرب الہٰی کے حصول کے لئے کون سے ذکر و اذکار کی تنبیہ کی گئی ہے۔۔۔

تذکرہ مشائخ نقشبند اپنے موضوع کے اعتبار سے اب تک کی جامع اور بہترین کتاب ہے جو پچھلے کئی سالوں سے مسلسل سیل ہو رہی ہے۔۔۔

اس کتاب میں ہر دور اور علاقے میں موجود بزرگ کی مختصر سوانح ۔۔۔ حیات و تعلیمات ۔۔۔ اور پیدائش اور وفات کے ساتھ ساتھ پھر ان بزرگوں سے آگے یہ سلسلہ کیسے چلا اس کا بھی ذکر موجود ہے ۔۔۔

View full details