Kitab Rishta
TEHREEK BAHALI E JAMHORIAT تحریک بحالی جمہوریت
TEHREEK BAHALI E JAMHORIAT تحریک بحالی جمہوریت
Couldn't load pickup availability
تحریک بحالی جمہوریت
سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا اتحاد
صفحات 400
مصنف: جسٹس سید افضل حیدر
جنرل ضیا الحق کا دَور پاکستان کی تاریخ کا سیا ہ ترین دَور تھاریا ستی جبر اپنے عروج پر تھا،سیاسی سرگرمیاں بند اور بنیادی انسانی حقوق معطل تھے۔ تب ہی سیاسی جماعتیں انسانی حقوق کی تنظیمیں وکلا یہ سب ایم آر ڈی کے پلیٹ فارم سے بحالی جمہوریت کے لیے سر گر م ِ عمل ہوئے۔
جنرل ضیا الحق کے دَور میں لاہور ہائی کورٹ بحالی ِ جمہوریت تحریک کا سب سے بڑا مرکز تھا۔وکلا نے جنرل ضیا الحق کی آ مریت کے خلاف جو مزاحمتی تحریک چلائی، سید افضل حیدر نے اُس تحریک کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کا درجہ دے دیا ہے تاکہ نئی نسل کو آگاہی مل سکے۔
سید افضل حیدر درحقیقت پاکستان میں جمہوریت اور آئین کے وکیل بن کر ابھرے، ان کی اور ان کے دیگر ساتھیوں کی کوششوں نے لوگوں کے دلوں میں جنرل ضیا کے خوف کا سکوت توڑا اور
Share
