Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Sharah Zarb E Kaleem

Sharah Zarb E Kaleem

Regular price Rs.500.00
Regular price Sale price Rs.500.00
Sale Sold out

زیر نظر کتاب "ضرب کلیم"علامہ اقبال کا تیسرا مجموعہ کلام ہے،جو 1936 ء میں شائع ہوا،اس کی بیشتر نظمیں وہ ہیں جن کا تعلق حالت حاضرہ سے ہے، مثلاً اشتراکیت، کارل مارکس کی آواز، انقلاب، جمہوریت اور جمعیت الاقوام۔ان سب موضوعات پر ان کی نظمیں بہت بصیرت افروز ہیں،اس مجموعہ کلام کو علامہ اقبال نے حالت حاضرہ کے خلاف اعلان جنگ بھی قرار دیا ہے۔

View full details