Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Tareekh E Kashmir

Tareekh E Kashmir

Regular price Rs.400.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.400.00
Sale Sold out

کتاب ”تاریخ کشمیر“ میں کشمیر کی مکمل تاریخ آغاز سے بیسویں صدی کے وسط تک مفصل اور دل چسپ انداز میں بیان کی گئی ہے، اس کتاب کے مطالعے سے آپ اِن موضوعات سے واقف ہو سکتے ہیں:

* کشمیر کی ابتدائی تاریخ کا احوال
* پرانے ہندو راجاؤں کی عہد بہ عہد تاریخ
* کشمیر میں مسلمانوں کی حکومت کا آغاز
* مغل، افغان، سکھ سلطنت میں کشمیر کا انضمام
* ڈوگرے کشمیر کی سیاست میں کیسے وارد ہوئے؟
* کشمیر میں مسلمانوں کی سیاسی جدوجہد کا احوال
* ”کشمیر چھوڑ دو تحریک“ کیوں شروع کی گئی؟
* آزاد کشمیر اور جموں کی مفصل تاریخ

View full details