1
/
of
1
Kitab Rishta
IMRANI TANQEED عمرانی تنقید
IMRANI TANQEED عمرانی تنقید
Regular price
Rs.1,540.00
Regular price
Rs.1,900.00
Sale price
Rs.1,540.00
Unit price
/
per
Couldn't load pickup availability
PAGES:536
HARDCOVER
عمرانی تنقید: Sociological criticism) سے مراد وہ تنقید ہے جو ادیبوں اور ادب پاروں کو ان کے معاشرتی پس منظر میں جانچتی ہے۔ ادیب آخر ایک معاشرے کا رکن ہے، اس کے مزاج، افتادِ طبع، طبیعت، عقائد و نظریات، فکر و احساس، اس کی نفسیاتی الجھنوں، اس کے مصائب اور محاسن میں معاشرتی موحول ایک مؤثرقوت کے طور پر کام آتا ہے۔ چناں چہ کسی ادیب یا اس کے ادب کو سمجھنے کے لیے ضروری ٹھہرا کہ اس کے معاشرتی ماحول کو سمجھا جائے عمرانی تنقید ادب کی سرپرستی کرنے والے اداروں کا مطالعہ ہے کیوں کہ یہ ادارے ادب کے موضوعات اور طرز بیان دونوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
Share
