Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

URDU AFSANY KA MAGHRABI DAREECHA اردو افسانے کا مغربی دریچہ

URDU AFSANY KA MAGHRABI DAREECHA اردو افسانے کا مغربی دریچہ

Regular price Rs.1,280.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,280.00
Sale Sold out

ممتاز شاعر ڈاکٹر جواز جعفری کا شمار 1980ء کی دہائی میں ابھرنے والے ان معدودے چند تخلیق کاروں میں ہوتا ہے جو ہم عصر منظر نامے پر گہری اور دور رَس نظر رکھنے والے باخبر اور تازہ دم سخن ور کہلائے جانے کے حقیقی مستحق ٹھہرتے ہیں۔

ڈاکٹر جواز جعفری نے اپنے فکری ردعمل کے تخلیقی اظہار میں روایتی لسانی درجہ بندیوں سے اوپر اٹھ کر موضوعاتی خدو خال کی نئی تشکیل بندی میں جس فن کا رانہ ہنروری کا ثبوت دیا ہے اس کی تحسین کرنے والوں میں معاصر اردو غزل کے اہم ترین شاعر ظفر اقبال، جاوید شاہین اور ڈاکٹر سہیل احمد خان ایسے سینئرز کا نام بھی آتا ہے

اس کے علاوہ ڈاکٹر جواز جعفری گزشتہ برس یورپ و امریکہ کے اردو افسانے کے حوالے سے ایک ضخیم کتاب (اردو افسانے کا مغربی دریچہ) بھی شائع کر چکے ہیں جو اس حوالے سے پہلی مستند کتاب سمجھی جا رہی ہے اور ڈاکٹر صاحب کی یہ دونوں کتابیں انڈوپاک کی کئی دانش گاہوں کے ساتھ ساتھ امریکہ و یورپ کی کئی یونیورسٹیوں کے شعبہ ہائے اردو کے نصاب میں شامل کی جا چکی ہیں

View full details