Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

Urdu Afsany Ki Rawayat By Dr Hamid Baig

Urdu Afsany Ki Rawayat By Dr Hamid Baig

Regular price Rs.2,400.00
Regular price Rs.4,000.00 Sale price Rs.2,400.00
Sale Sold out

پیش نظر کتاب ممتاز افسانہ نگار، نقاد وادیب مرزا حامد بیگ کی اردو افسانے کی روایت جو 1903 سے 2009 تک پر مشتمل ہے ایک اہم کتاب ہے۔ یہ اردو افسانے کی ایسی جامع تاریخ ہے جس میں پرانا ڈھانچہ منہدم کر کے نیا منظرنامہ تشکیل پاتا دکھائی دیتا ہے۔ صاحب کتاب نے اس کتاب میں اردو کے اولین افسانہ نگاروں کی نشاندہی کے ساتھ ساتھ اردو افسانے کے مختلف ادوار بھی قایم کیے ہیں

View full details