Skip to product information
1 of 1

Kitab Rishta

URDU ZABAN KA AGAAZ اردو زبان کا آغاز

URDU ZABAN KA AGAAZ اردو زبان کا آغاز

Regular price Rs.500.00
Regular price Sale price Rs.500.00
Sale Sold out

جب کوئی زبان وجود پاتی ہے اور وہ اپنی ابتدائی منزل میں ہوتی ہے تو اس زبان پر اثر انداز ہونے والی وہ زبانیں ہوتی ہیں جو اس عہد میں اس کے بولنے لکھنے والے استعمال کرتے ہیں۔ اردو زبان کی ابتداء کس زبان سے ہوئی یہ ایک الگ مسئلہ ہے کیوں کہ اول اول کچھ سالوں تک اس کے برج بھاشا ہونے کی جب مہر لگی ہو لوگ اس کی طرف متوجہ ہوئے اور اس سلسلے میں دقیق مطالعہ شروع کیا اور اس کے بعد روز ایک نظریہ آنا شروع ہو گیا جس کے نتیجہ میں مختلف نظریوں کی وجہ سے اردو کس بھاشا سے جنمی اس بات میں اور بھی زیادہ شکوک و شبہات بڑھ گئے۔ اس کتاب میں انہیں نظریوں کو یک جا کیا گیا ہے تاکہ اردو ادب کے قاری کو الگ الگ نظرئے کی وجہ سے الگ الگ کتابوں کی ورق گردانی نہ کرنا پڑے۔

View full details