Kitab Rishta
YAZEED PAR LANAT KA JAWAZ ALLAMA IBN E JAUZI یزید پر لعنت کا جواز علامہ ابن جوزی
YAZEED PAR LANAT KA JAWAZ ALLAMA IBN E JAUZI یزید پر لعنت کا جواز علامہ ابن جوزی
Couldn't load pickup availability
کتاب: الرد علی المتعصب العنید المانع من ذم یزید
مصنف: علامہ ابنِ جوزی رحمہ اللہ
مترجم: سید اشتیاق حسین گیلانی
تقریباً 900 سال قبل یزید پر لعنت کے جواز میں لکھی گئی پہلی کتاب کا اردو ترجمہ بمع عربی متن۔
نیز زیر نظر کتاب کے آخر میں شخصیت یزید کے متعلق صحابہ کرام ، فقہاء و محدثین کے اقوال بھی ذکر کئے گئے ہیں۔
زیر نظر کتاب اردو ترجمہ اور عربی متن کے ساتھ ہے تاکہ اردو کے ساتھ ساتھ اس کے عربی متن سے بھی استفادہ کیا جا سکے۔
علامہ ابنِ جوزی رحمہ اللہ نے یہ کتاب ایک ناصبی شخص کے رد میں لکھی جس نے اس زمانے میں یزید کا دفاع کرنے کی کوشش کی۔
علامہ ابنِ جوزی عالم اسلام کی ان نمایاں ہستیوں میں سے ایک ہیں جن پر تمام مکاتب فکر کے علماء اعتماد کرتے ہیں اور ان کے لئے تعریفی کلمات کہتے ہیں۔
یہ کتاب آئینہ ہے ان لوگوں کے لئے جن کے بڑے تو علامہ ابنِ جوزی کی تعریفیں کرتے ہیں( جیساکہ ابن تیمیہ اور ابن کثیر)اور یہ آج یزید کو فرشتوں کی صف میں کھڑا کرنے پر تلے ہیں.
Share
